">Raja Gidh by Bano Qudsia Urdu Novel PDF Free Download


Raja Gidh by Bano Qudsia Urdu novel PDF free download.

Raja Gidh by Bano Qudsia Urdu Novel PDF Free Download
Raja Gidh Urdu novel PDF

You can download this very famous Urdu novel from this page. First published in 1981 and the publisher was Sang-e-Meel publisher. Its author was respected Bano Qudsia (late), who was one of the most liked writers of Pakistan. She wrote several books, short stories, TV dramas and stage plays.

This novel is about a beautiful young and rich girl Samina Shah. She studies in the master of Sociology class at Govt. Collage Lahore. A young Professor Sohail and her other male classmates want to make love relations with her. However, Samina only loves Aaftab. But due to his parent’s pressure he marries with another girl and goes to England. The best thing of this book is that besides its beautiful story, the author also educates you with some wonderful moral lessons.



You might also like to read:

Shahab Nama by Qudratullah Shahab
Zavia by Ashfaq Ahmed
Saadat Hasan Manto short stories
Dastan Iman Faroshon Ki all parts

Some beautiful quotes from Raja Gidh novel by Bano Qudsia in Urdu

You can also read some selected quotes from Raja Gidh PDF novel in Urdu language below.

امید بھی بڑی دیوانی چیز ہے۔ لمحوں میں ریگستانوں میں بل ڈوزر چلا کر ٹیوب ویل نصب کر کے زیتون کے باغ لگا دیتی ہے۔

یہ جسم اور دل بڑے بیری ہیں ایک دوسرے کے، جسم روندا جائے تو یہ دل کو بسنے نہیں دیتا، دل مٹھی بند رہے تو یہ جسم کی نگری تباہ کر دیتا ہے۔ ان دونوں کو کبھی آزادی نصیب نہیں ہوتی۔ اللہ جانے کیوں میرے مولا نے ان کو ایک ہی ہتھکڑی پہنا دی۔۔

مجھے بھی عرصہ سے کتابوں کی رفاقت نصیب تھی۔ لیکن کتابوں نے زندگی کی ہلکی طرف کو پوشیدہ کر دیا تھا۔ میں محسوس کرتا تھا کہ کتابوں سے محبت کرنے والے عموما زندگی کی اس اہم سمت کو بھول جاتے ہیں۔ وہ اس قدر سنجیدہ ہو جاتے ہیں کہ مزاح مکمل طور پر ان کی زندگی سے نکل جاتا ہے اور وہ لمبا جبہ پہن کر سارا وقت پڑھے ہوے نظریات کی لاٹھی سے دوسروں کی پٹائی میں مصروف رہتے ہیں۔

کچھ لمحے بڑے فیصلہ کن ہوتے ہیں۔ اس وقت یہ طے ہوتا ہے کہ کون کس شخص کا سیارا بنایا جائے گا۔ جس طرح کسی خاص درجہ حرارت پر پہنچ کر ٹھوس مائع میں اور مائع گیس میں بدل جاتا ہے۔ اسی طرح کوئی خاص گھڑی بڑی نتیجہ خیز ہوتی ہے۔ اس وقت ایک قلب کی سوئیاں کسی دوسرے قلب کے تابع کر دی جاتی ہیں۔ پھر جو وقت پہلے کا رپتا ہے وہی وقت دوسرے قلب کی گھڑی بتاتی ہے۔ جو موسم، جو رت، جو دن پہلے قلب میں طلوع ہوتا ہے وہ دوسرے آئینہ میں منعکس ہوتا ہے۔ دوسرے قلب کی اپنی زندگی رک جاتی ہے۔ اس کے بعد اس میں صرف بازگشت کی آواز آتی ہے۔

اس ساری خلقت کو علم نہیں کہ وائے ڈبلیو سی اے میں ایک دبلی پتلی سیمی، ایک ماڈرن لڑکی اپنے آپ پر تیل چھڑک کر مرنے کے لئے تیار کھڑی ہے۔ ہم شہر والے ایک دوسرے سے کتنے بے خبر ہوتے ہیں۔

Download link



Raja Gidh by Bano Qudsia PDF Urdu novel >>> Download

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close Menu
Do NOT follow this link or you will be banned from the site!